کراچی (پبلک پوسٹ )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا۔ قیوم آباد، کورنگی اور ملحقہ علاقوں میں ٹریفک کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کورنگی کراسنگ اور کازوے بند ہونے پر رپورٹ طلب کرلی۔ ڈی آئی جی کراچی ٹریفک پولیس پیر محمد شاہ نے بریفنگ میں بتایا کہ برساتی …
Read More »پاکستان
، شاہراہ بھٹو کے تیسرے فیز کے تعمیراتی کام کی جگہ لوگ پہنچ گئے اور ویڈیوز بنائیں
کراچی (پبلک پوسٹ )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شاہراہ بھٹو اور حب کینال پر تنقید کی گئی، شاہراہ بھٹو کے تیسرے فیز کے تعمیراتی کام کی جگہ لوگ پہنچ گئے اور ویڈیوز بنائیں۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شاہراہ بھٹو کے تین فیز ہیں، شاہراہ بھٹو پر ٹریفک رواں دواں ہیں، ٹریفک چل رہی ہے، شاہراہ …
Read More »مرید عباس قتل کیس: ملزم عاطف زمان کو علاج کیلئےاسپتال منتقل کرنے کی اجازت مل گئی
نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس قتل کیس کے ملزم عاطف زمان کی میڈیکل ٹریٹمنٹ کی درخواست منظور کرلی گئی، کراچی کی مقامی عدالت نے ملزم عاطف زمان کو علاج کے لیے جناح اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔ وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کو ریڑھ کی ہڈی میں شدید تکلیف ہے، فوری میڈیکل ٹریٹمنٹ کی …
Read More »ننھے یوٹیوبرز شیراز اور مسکان نے گاؤں کے خستہ حال اسکول کو جدید تعلیمی ادارے میں بدل دیا
پاکستان کے مشہور ترین ننھے یوٹیوبرز محمد شیراز اور مسکان نے سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدنی کو مثبت مقصد کے لیے استعمال کرتے ہوئے اپنے گاؤں کے پرانے، خستہ حال اسکول کو جدید تعلیمی ادارے میں تبدیل کر دیا ہے۔ شیراز کے والد نے کچھ عرصہ قبل ایک ویڈیو کے ذریعے اسکول کی خراب حالت دکھائی تھی، جہاں …
Read More »خیبر پختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 19 دہشتگرد ہلاک
9 اور 10 ستمبر کو خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 19 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں سے متعلق اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز نے مہمند ضلع کے علاقے گُلونُو میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ کارروائی …
Read More »کراچی: بھٹائی آباد کے گھر سےتین خواتین کی لاشیں برآمد
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی: بھٹائی آباد کے گھر سے تین خواتین کی لاشیں برآمد کراچی کے علاقے بھٹائی آباد کے ایک گھر سے تین خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے حکام کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی جھگڑے کا لگتا ہے، تینوں خواتین کو چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے حکام کا کہنا …
Read More »کرنسی نوٹوں سے ’’حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے‘‘ کی عبارت ہٹادی گئی؟
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ تاثر تیزی سے پھیلایا گیا کہ پاکستانی کرنسی نوٹوں سے ’’حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے‘‘ کی عبارت ختم کر دی گئی ہے۔ مختلف صارفین نے فیس بک، ایکس (ٹوئٹر)، انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر اس دعوے کو دہرایا اور کہا کہ پہلے یہ الفاظ نوٹوں کی پشت پر درج ہوتے تھے لیکن اب …
Read More »اسرائیلی حملے کیخلاف اظہارِ یکجہتی؛ شہباز شریف اور اماراتی صدر قطر پہنچ گئے، محمد بن سلمان بھی آئیں گے
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)اسرائیلی حملے کے خلاف اظہار یکجہتی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف اور اماراتی صدر قطر پہنچ گئے جب کہ سعودی فرماں روا محمد بن سلمان بھی قطر دوحا پہنچیں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحا پہنچے، جہاں وہ اسرائیلی حملے کے خلاف قطری حکومت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کریں گے۔ …
Read More »جلالپور پیر والا بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا، ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کا انخلاء جاری
ملتان: دریائے چناب کے بپھرنے سے ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا چاروں جانب سے بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا جبکہ اوچ شریف سپرہائی وے پر لگایا گیا شگاف بھی مزید بڑا ہوگیا، ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کا انخلاء جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینیئر وزیر مریم اورنگزیب اور دیگر وزراء نے بھی …
Read More »کراچی، برساتی نالوں میں طغیانی سے حب ڈیم کینال متاثر، گیس لائن بھی بیٹھ گئی
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں برساتی نالوں میں طغیانی سے حب ڈیم کی کینال بھی متاثر اور اوپر سے گزرنے والی گیس لائن بھی بیٹھ گئی۔ ذرائع کے مطابق ناردرن بائی پاس سے گزرنے والے آبی ریلے سے حب ڈیم کی کینال متاثر ہوئی ہے، متاثرہ حصے کی مرکت کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرانی اور …
Read More »
THE PUBLIC POST