کراچی

ای چالان سے پریشانشہریوں کے لیے بڑی خوشخبری

کراچی:ای چالان سے پریشان شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں سندھ حکومت نے ٹریفک قوانین پر نظرثانی کرتے ہوئے بعض ای چالان ختم کرنے کا عندیہ دیا۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے اپنے بیان میں کہا کہ ای چالان سسٹم کے نفاذ پر ابتدا میں کافی مخالفت ہوئی، تاہم حکومت اس نظام کو مزید مؤثر اور …

Read More »

کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

کراچی: شہر قائد میں آج موسم زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہے گا، جبکہ شام اور رات کے اوقات میں مختلف علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 29.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ …

Read More »

وفاق نے 175 ارب روپے کی جگہ صرف 91 ارب روپے جاری کیے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نظرثانی شدہ بجٹ تخمینوں کے تحت سندھ کو جون کے اختتام تک وفاقی حکومت سے 175 ارب روپے موصول ہونا تھے تاہم صرف 91 ارب روپے جاری کیے گئے جس کے باعث صوبے کو 85 ارب روپے کی کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انہوں نے یہ بات این ای …

Read More »

سندھ حکومت نے سانحہ بلدیہ کے ملزمان کی رہائی کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کردی

کراچی: سندھ حکومت نے سانحہ بلدیہ کیس میں ملزمان کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نظرثانی اپیل دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق نظرثانی کی درخواست پراسیکیوٹر جنرل سندھ شبیر شاہ نے دائر کی۔ نظر ثانی کی درخواست میں قانونی سوال اٹھایا گیا ہے کہ کیا حقائق اور قانون کے متصادم فیصلے کے خلاف آئین کا آرٹیکل 188 …

Read More »

مون سون ہوائیں ملک میں داخل، کراچی میں بھی بارش کی پیشگوئی

کراچی: مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوگئیں جس کے زیر اثر کراچی میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق آج اور کل مطلع جزوی ابرآلود، بوندا باندی اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ دیہی سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے۔ …

Read More »

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں پیپلز پارٹی کے دفتر پر فائرنگ،یو سی کے صدر جاں بحق، دو کارکن زخمی

کراچی: شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن نمبر 10 کے علاقے غوثیہ چوک کے قریب پیپلز پارٹی کے دفتر پر ہونے والی فائرنگ میں پارٹی کے مقامی رہنما اور یو سی 20 کے صدر فیصل عباسی جاں بحق جبکہ دو کارکن زخمی ہوگئے۔ پولیس اور چھیپا حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 45 سالہ فیصل عباسی موقع پر جاں بحق …

Read More »

کراچی، غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 38 افراد افغان کیمپ منتقل

کراچی: شہر قائد میں پولیس نے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 38 افغان باشندوں کو حراست میں لیکر افغان کیمپ منقتل کر دیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے مطابق پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 20 افغان باشندوں کو …

Read More »

کراچی میں تیز رفتار واٹرٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو روند دیا، 1 جاں بحق

کراچی: گلستان جوہر فلائی اوور کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر فلائی اوور کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار کر اُسے روند ڈالا۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوا، لاش …

Read More »

کراچی؛ اپنی منگنی سے ناخوش ،15 سالہ لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق

کراچی: سرجانی ٹاؤن خدا کی بستی میں واقع گھر میں 15 سالہ لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی، لڑکی کے منہ سے جھاگ نکل رہی تھی جس سے شبہ ہے کہ موت طبی نہیں، لڑکی کی 2 روز قبل منگنی ہوئی تھی تاہم لڑکی منگنی سے خوش نہیں تھی۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن تھانے کے علاقے خدا کی …

Read More »

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے حافظ قرآن 5 نوجوان زخمی

کلفٹن ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب رکشا پر فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوگئے ، ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ، زخمی ہونے والے پانچوں حافظ قرآن ہیں ، زخمی ہونے والے افراد پنجاب سے قافلے کے ہمراہ دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ آئے تھے اور زیارت کے لیے عبدللہ شاہ غازی بابا کے مزار جا …

Read More »