Tag Archives: پاکستان

پاکستان میں دہائیوں بعد سرد ترین سردی متوقع، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان اس سال دہائیوں کی سرد ترین موسمِ سرما کا سامنا کرے گا، جب کہ ماہرین نے لا نینا (La Niña) کے اثرات کے باعث غیر معمولی درجہ حرارت میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔ اقوام متحدہ اور انٹرسیکٹر کوآرڈینیشن گروپ (ISCG) کی تازہ رپورٹ کے مطابق، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور شمالی پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے کئی …

Read More »

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا

ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان اپنے پہلے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ (HS-1) کو 19 اکتوبر کو چین سے لانچ کرے گا۔ یہ مشن پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک تاریخی پیش رفت اور قومی خلائی پالیسی و وژن 2047 کا اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ سپارکو کے مطابق ایچ – ایس ون سیٹلائٹ ملک میں زراعت، شہری ترقی، …

Read More »

عالمی پاسپورٹ رینکنگ میں پاکستان کو بڑا جھٹکا! تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں ایک بار پھر گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025 کے مطابق، پاکستان کا پاسپورٹ اب 103 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، جو پہلے 96 ویں نمبر پر تھا۔ تازہ فہرست کے مطابق، پاکستانی شہری اب صرف 31 ممالک میں بغیر ویزا سفر کر سکتے ہیں، جبکہ گزشتہ رینکنگ میں …

Read More »

لاہور ٹیسٹ: نعمان علی کے دس شکار، پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی

پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم 183 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ چوتھے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پہلی اننگز کے سنچورین ٹونی ڈی زورزی (16) …

Read More »

پاکستان کیساتھ دوستی آہنی ہے، پاک امریکا تعلقات سے ہمارے مفادات کو کوئی نقصان نہیں؛ چین

چین نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوست ملک نے یقین دلایا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات سے ہمارے مفادات کو نقصان نہیں پہنچے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے معمول کی پریس بریفنگ میں پوچھے گئے ایک سوال کے …

Read More »

لاہور ٹیسٹ: پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنالیے، 260 رنز کی برتری

لاہور ٹیسٹ کی اپنی دوسری اننگز میں پاکستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بناکر 260 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پہلی اننگز کے 378 رنز کے جواب میں جنوبی افریقی ٹیم آج صبح 269 پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ نعمان علی اور ساجد خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے …

Read More »

بھارت سہولت کاروں کے ذریعے پاکستان میں انتشار چاہتا ہے،احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت اپنے سہولت کاروں کے ذریعے پاکستان میں انتشار چاہتا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت پاکستان میں اندرونی انتشار کےلیے کوششیں کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی کوشش ہے اپنے سہولت …

Read More »

افغان طالبان نے پاکستان کا لڑاکا طیارہ مار گرایا؟حقیقت سامنے آگئی

اور 12 اکتوبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد پر طالبان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔ اس دوران مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ افغان طالبان نے پاکستان کا جدید فائٹر جیٹ ایف-16 مار گرایا ہے۔ دعویٰسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک …

Read More »

جنوری میں پاکستان ٹیم کا دورہ سری لنکا کرے گی بڑی خبر آگئی

لاہور(پبلک پوسٹ)جنوری 2026 میں پاکستان ٹیم کے دورہ سری لنکا کا امکان ہے، دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت جاری ہے، اگر معاملات طے پا گئے تو پلیئرز کو بگ بیش کے لیے این او سی میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ادھر حالیہ کشیدگی کے سبب آئندہ ماہ افغان ٹیم کے دورہ پاکستان پر بھی خدشات سامنے …

Read More »

لاہور ٹیسٹ: پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 378 رنز پر آل آؤٹ، جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے۔ جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف اپنی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، پروٹیز نے 52 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنالیے ہیں۔ 45 رنز پر جنوبی افریقا کی پہلی وکٹ گر گئی جب ایڈن مارکرم 20 رنز بناکر نعمان علی …

Read More »