54 سالہ ابوالفضل صابر مختاری نے دراصل 2021 میں اپنے جسم پر بہت زیادہ 85 چمچے بیلنس کر نے کا ریکارڈ قائم کیا، جسے انھوں نے 2023 میں 88 اسپونز بیلنس کر کے اپنا ہی پرانا ریکارڈ توڑ دیا تھا۔ تاہم ابوالفضل صابر مختاری نے اب تیسری بار اپنا ہی ریکارڈ 96 اسپونز بیلنس کرکے توڑ دیا۔ تین بار ریکارڈ …
Read More »دنیا
بیوی نے چلتی بائیک پر شوہر کی چپل سے پٹائی کردی؛ ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے ہنگامہ برپا کردیا ہے جس میں ایک خاتون چلتی ہوئی موٹر سائیکل پر شوہر کی ’’اصلاح‘‘ چپل کے ذریعے کرتی نظر آرہی ہیں اور وہ بھی بڑی مہارت سے! یہ دل دہلا دینے والا اور کچھ کےلیے دل بہلا دینے والا واقعہ مبینہ طور پر اترپردیش کے لکھنؤ میں پیش آیا۔ اگرچہ بھارتی ذرائع …
Read More »کیا جاپان میں تباہی آنے والی ہے؟ ’نئی بابا وانگا‘ کی پیشگوئی نے دنیا کو خوف میں مبتلا کر دیا
ٹوکیو: جاپان کی معروف مانگا آرٹسٹ ریو تاتسوکی کی ایک نئی پیشگوئی نے دنیا بھر میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جس کے باعث جولائی 2025 میں جاپان کا سفر کرنے والے ہزاروں سیاحوں نے اپنی ٹرپس منسوخ کر دیں۔ ریو تاتسوکی کو جاپان کی ‘نئی بابا وانگاکہا جا رہا ہے، کیونکہ ان کی ماضی کی کئی پیشگوئیاں، جیسے …
Read More »مودی سرکار کی آپریشن سندور میں ناکامی پر سابق بھارتی وزیر خارجہ کے ہوشربا انکشافات
سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کے آپریشن سندور کی ناکامی پر ہوشربا انکشافات منظر عام پر آ گئے۔ یشونت سنہا کے مطابق مودی حکومت گودی میڈیا کے ذریعے آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کے لیے گمراہ کن پروپیگنڈا کررہی ہے ۔ سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت طیاروں کی تباہی …
Read More »سابق بھارتی وزیر خزانہ نے پہلگام حملے میں پاکستان کو کلین چٹ دے دی
بھارت کے سابق وزیر خزانہ اور آل انڈیا ترنمول کانگریس کے لیڈر یشونت سنہا نے پہلگام حملے میں پاکستان کو کلین چٹ دے دی۔ ا یشونت سنہا نے کہا کہ پہلگام حملہ بہار کا الیکشن جیتنے کے لیے کروایا گیا ہے، اس سے پہلے پلواما حملہ بھی انتخابات سے پہلے ہوا تھا، تب اس کا پورا فائدہ مودی نے اٹھایا …
Read More »غزہ میں خوف زدہ اسرائیلی فوجی نے اپنے ہی ساتھی کو بھون ڈالا
حماس کے خلاف آپریشن کے دوران غزہ کے جنوبی اور شمالی علاقوں میں ایک ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے اور دونوں ہی اپنے ساتھیوں کی کوتاہی کے باعث مارے گئے۔ ایک فوجی کے مارے جانے کا پہلا واقعہ جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں اُس وقت پیش آیا جب فوجی ٹیم ایک عمارت میں حماس کے جنگجوؤں کی تلاش …
Read More »کم عمری میں بال سفید ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
کم عمری میں بال سفید ہونے کی شکایات عام ہوگئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق ماضی میں یہ عمل عمر رسیدگی کے ساتھ ہوتا تھا۔ مگر اب 15 سے 25 سال کی عمر میں بھی نوجوانوں کے بال سفید ہونا شروع ہو رہے ہیں، جس کی وجوہات میں ذہنی تناؤ،ہارمونی تبدیلیاں،جسم کے مدافعتی نظام کے حملہ آور ہونے کے نتیجے میں …
Read More »چین کا خضدار دھماکے پر شدید ردعمل، لواحقین سے اظہار یکجہتی
چین کے سفارت خانے نے بلوچستان کے علاقے خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے دہشت گرد حملے شدید افسوس اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ چینی سفارت خانے کی جانب سے خضدار دھماکے پر شدید ردعمل ظاہر کیا گیا جس میں چینی سفیر نے متاثرین سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور دہشت گردی کے واقعے کو …
Read More »انجلینا جولی کا شہید فلسطینی صحافی فاطمہ حسونہ کو خراجِ عقیدت
کانز فلم فیسٹیول 2025ء کے موقع پر امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے شہید فلسطینی صحافی فاطمہ حسونہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ کانز فلم فیسٹیول 2025ء کے دوران منعقدہ ایک خصوصی عشائیہ تقریب میں ایک جذباتی لمحے نے سب کو خاموش کردیا جب معروف امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے دنیا بھر میں جاری تنازعات میں جاں بحق ہونے والے صحافیوں …
Read More »’تصویریں استعمال نہ کرو، بچے واپس لاؤ‘، اسرائیلی یرغمالیوں کے والدین کا انتباہ
اسرائیلی یرغمالیوں کے والدین نیتن یاہو پر برس پڑے، حکومت کو لکھے گئے خط میں انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ بس بہت ہو گیا، ہمارے بچوں کی تصویریں سیاسی مقاصد اور جنگ کو طول دینے کےلیے استعمال نہ کریں۔ 7 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی سرحد سے حماس کی تحویل میں لیے گئے اسرائیلی شہریوں کے والدین نے وزیراعظم بنیامین …
Read More »