کراچی(پبلک پوسٹ)ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رؤف ابراہیم نے کہا ہے کہ شوگرملز مالکان نے حکومتی معاہدے کو ہوا میں اڑا دیا ہے اور 165روپے کے حکومتی معاہدے کے باوجود چینی کی ایکس ملز قیمت 175روپے کردی ہے۔ ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین رؤف ابراہیم نے کہا کہ شوگر مافیا نے فی کلو چینی کی ایکس …
Read More »پاکستان
شہرت کے ساتھ اکثر تنہائی بھی آتی ہے: فردوس جمال
نامور اداکار فردوس جمال کا کہنا ہے کہ شہرت کے ساتھ اکثر تنہائی بھی آتی ہے۔ حال ہی میں سینئر اداکار نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے شہرت کے ساتھ ملنے والی تنہائی سمیت مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے …
Read More »کراچی: خطرناک عمارتوں کےسروے کیلئے 4 افسران تعینات
کراچی (پبلک پوسٹ )کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر کی خطرناک عمارتوں کے سروے کے لیے 4 افسران کو تعینات کر دیا۔ کمشنر کراچی کے احکامات پر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان افسران میں عمران الحق، عون عباس، عمران سولنگی، عیسیٰ پلیجو شامل ہیں جنہیں یہ ٹاسک سونپا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چاروں افسران ڈپٹی …
Read More »بچے مصور کاکڑ کے اغواء و قتل میں ملوث گینگ کی نشاندہی ہوگئی: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کوئٹہ
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کوئٹہ اعتزاز گورایہ کا کہنا ہے کہ معصوم بچے مصور کاکڑ کے اغواء میں ملوث گینگ کی نشاندہی ہو گئی ہے، سریاب سے دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے، یہ افغان شہری دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ معصوم بچے مصور کاکڑ کے اغواء و قتل اور …
Read More »مون سون 2025: یکم تا 14 جولائی گزشتہ برس کی نسبت زیادہ بارش ہوئی، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال یکم سے 14 جولائی کے دوران گزشتہ برس کی نسبت زیادہ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے مون سون 2025 ابتدائی دوہفتوں میں ہونے والی بارشوں کا اسی مدت کے دوران 2024 کی بارشوں سے موازنہ کیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور گلگت بلتستان میں دونوں سال یکم سے 14 جولائی تک معمول سے …
Read More »وزیر صحت نے پولیو کے قطرے نہ پلوانے والے والدین کو گرفتار کرنے سے روک دیا
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے پولیو کے قطرے نہ پلوانے والے والدین کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سینیٹ اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ رواں سال پولیو کے 14 کیسز سامنے آئے ہیں جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ پولیو ہمارے ماحول میں موجود ہے۔ …
Read More »ہم جیلوں میں بیٹھے ہیں آپ اختلافات پیدا کررہے ہیں،عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو سخت پیغام
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور اجلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جان بوجھ کر پیدا کیا جارہا ہے، ذاتی اختلافات ختم کریں اور سارا فوکس تحریک پر رکھیں۔ یہ بات علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات کے بعد دیگر دو بہنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ علیمہ …
Read More »لاہور سے کراچی کے بجائے جدہ کیوں پہنچایا؟ شہری ایئرلائن کے خلاف عدالت پہنچ گیا
کراچی(پبلک پوسٹ)لاہور سے کراچی کے بجائے جدہ لے جانے سے متعلق متاثرہ شہری نے نجی ائیر لائن کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ متاثرہ شہری ملک شاہ زین نے نواز ڈاہری ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ درخواست گزار شہری پیشے کے لحاظ سے انجنیئر ہے، شہری کو لاہور سے کراچی آنا …
Read More »پاکستان میں موبائل فون مرد زیادہ استعمال کرتے ہیں یا خواتین؟
ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں خواتین مردوں کے مقابلے میں 35 فیصد کم فون اور انٹرنیٹ استعمال کرتی ہیں۔ ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان ڈیجیٹل ایکوسسٹم کے موضوع سے رپورٹ جاری کی جس میں یہ حقیقت اجاگر کی گئی ہے کہ پاکستان میں مردوں کی نسبت خواتین ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، خاص طور پر موبائل فون …
Read More »موت سے قبل حمیرا اصغر نے کتنے لوگوں سے رابطے کی کوشش کی؟ تحقیقات میں نئے انکشافات
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 سے اداکارہ حمیرا اصغر کی گھر سے لاش ملنے کی تحقیقات جاری ہیں جس میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ادکارہ حمیرا اصغر کا مکمل موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے تاہم تاحال موبائل فون سے کوئی اہم شواہد نہیں ملے۔ تفتیشی حکام …
Read More »
THE PUBLIC POST