ماہرین کا کہنا ہے کہ ریبیز کا وائرس بنیادی طور پر جانور کے انسان کو کاٹنے سے منتقل ہوتا ہے، ریبیز کا شکار بیمار گائے کے دودھ کے استعمال سے وائرس کے منتقل ہونے کا امکان صرف نظریاتی طور پر موجود ہے لیکن اس حوالے سے دنیا میں کوئی مصدقہ کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق دودھ …
Read More »پاکستان
بچوں کی صحت اور اعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ورلڈ چلڈرن ڈے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بچوں کی صحت اور اعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے، چائلڈ لیبر کے انسداد کے لیے سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں کا دن منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد بچوں کی بہترین پرورش کے …
Read More »سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
کراچی (پبلک پوسٹ )ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، فی تولہ 5 ہزار روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 ہزار روپے کی کمی کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4286 کم ہو …
Read More »مجھے اردو یونیورسٹی کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر عہدے سے ہٹایاگیا:جمیل احمد خان
کراچی (پبلک پوسٹ )وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینیٹ کے ڈپٹی چیئر جمیل احمد خان کا عہدے سے برطرفی کے بعد ردعمل سامنے آگیا۔ سینیٹ کے سابق ڈپٹی چیئر جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ مجھے اردو یونیورسٹی کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی پاداش میں عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت تعلیم مجھ سے خوش …
Read More »بھارت کے خلاف جنگ میں فیلڈ مارشل نے میری مشاورت سے فیصلےکیے، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مئی میں جنگ کے میدان میں افواج پاکستان نے بھارت کو زناٹے دار تھپڑ رسید کیا جس پر امریکی کانگریس نے بھی مہر لگادی، جنگ کے دوران فیلڈ مارشل نے بلا خوف میری مشاورت سے فیصلے کیے۔ وزیراعظم نے باغ آزادکشمیر میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد رکھا۔ 137 کنال پر محیط اس …
Read More »خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں فتنۃ الخوارج کے 7 دہشتگرد جہنم واصل
راولپنڈی(پبلک پوسٹ)خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں کے دوران 18 اور 19 نومبر کو بھارت نواز فتنۃ الخوارج کے 7 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز نے مہمند میں ٹارگٹڈ کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران شدید …
Read More »کراچی کو عالمی سطح پر کون سا بڑا اعزاز ملنے والا ہے؟ اقوام متحدہ کی پیشگوئی
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کو عالمی سطح پر ایک بڑا اعزاز حاصل ہونے والا ہے، اس حوالے سے عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ جاری کردی ہے۔ اقوام متحدہ نے اپنی تازہ ’ورلڈ اربنائزیشن پروسپیکٹس 2025‘ رپورٹ میں پیشگوئی کی ہے کہ کراچی آبادی کے غیر معمولی پھیلاؤ کے باعث آنے والے برسوں میں دنیا کے بڑے شہروں کی فہرست میں نمایاں …
Read More »پاکستان کو 4 ماہ میں بیرونی ذرائع سے 2 ارب 29 کروڑ ڈالرز کے فنڈز موصول
رواں مالی سال 2025-26کے پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر)میں پاکستان کو بیرونی ذرائع سے مجموعی طور پر 2 ارب 29 کروڑ ڈالرز کے فنڈزملے ہیں، جن میں 2 ارب 24 کروڑ ڈالر قرض اور 5 کروڑ ڈالر کی گرانٹ شامل ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن حکام کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ملنے والی بیرونی مالی …
Read More »شاہد آفریدی قومی ہیرو، ان کی توہین پوری قوم کی دل آزاری ہے: رانا عابد حسین
پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے کہا ہے کہ سابق کرکٹر شاہد آفریدی پاکستان کے اُن معتبر قومی ہیروز میں شامل ہیں جنہوں نے ہمیشہ وطن کی عزت، وقار اور سالمیت کے لیے آواز بلند کی۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ پاک بھارت جنگ کے دوران جس طرح شاہد آفریدی نے پاک فوج اور پاکستانی قوم …
Read More »کام محنت سے ہوتا ہے جادو ٹونے سے نہیں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کام محنت سے ہوتا ہے، جادو ٹونے سے نہیں۔ کچھ لوگوں نے سیاست میں کئی سال ضائع کیے، کام نہیں کیا، ان کا نام لو تو بدتمیزی کا خیال آتا ہے۔ راولپنڈی میں الیکٹرک بسوں کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا …
Read More »
THE PUBLIC POST