کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری میں کریکر دھماکے کے واقعے پر وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی کیماڑی سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر داخلہ سندھ نے واقعے کی تمام پہلوؤں سے جامع تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کی گرفت …
Read More »پاکستان
پھول پتی لین میں جماعتِ اسلامی کے دفتر پر دستی بم حملہ دہشتگردی ہے: منعم ظفر
امیرِ جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ لیاری کے علاقے پھول پتی لین میں جماعتِ اسلامی کے دفتر پر دستی بم حملہ دہشت گردی ہے۔ کراچی کے سول اسپتال میں کارکنوں کی عیادت کے لیے آئے منعم ظفر نے کہا کہ 3 کارکنوں کے جسم کے مختلف حصوں پر چھرے لگے ہیں، گنجان علاقے میں حملہ آوروں …
Read More »قسطوں کے سامان کی رقم کا تنازع؛دکان میں ماں بیٹے پر تشدد کی فوٹیج سامنے آگئی
لاہور: قسطوں کے سامان کی رقم کے تنازع پر دکان میں ماں بیٹے پر تشدد کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے رائیونڈ کے نواحی گاؤں بابلیانہ میں واقع ایک الیکٹرونکس شو روم میں ماں اور بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نوجوان نے قسطوں …
Read More »کراچی کے نوجوان جیانت کمار نے ہارورڈ یونیورسٹی میں کاروباری مقابلہ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا
کراچی کے نوجوان جیانت کمار نے امریکی یونیورسٹی ہارورڈ کے بین الاقوامی کاروباری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ملک کا نام روشن کردیا۔ مقابلے کے ججوں کا تعلق دنیا کی بڑی کمپنیوں سے تھا، جیانت کمار کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 2 برس سے مختلف مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں اور متعدد اعزازات اپنے نام کرچکے ہیں. …
Read More »کراچی؛ 18 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد،ابتدائی تحقیق میں حیران کن انکشاف
کراچی:اورنگی ٹاؤن میں بے روزگاری سے تنگ آ کر ایک شخص نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق مومن آباد تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 ایل میں واقع گھر سے 25 سالہ فراز ولد یاسین کی پھندا لگی لاش ملی ،پولیس کے مطابق متوفی نے پنکھے سے پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کی ہے،متوفی بے روزگار …
Read More »واشنگٹن: پاکستان اور ڈی ایف سی کے درمیان سرمایہ کاری و شراکت داری کے فروغ پر اتفاق
واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی بین الاقوامی ترقیاتی مالیاتی کارپوریشن (ڈی ایف سی) کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر بینجمن بلیک سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ شراکت داری اور سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سفیر پاکستان نے ڈی ایف سی کی جانب سے پاکستان میں …
Read More »ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی سے متاثرین کی تعداد 102 ہوگئی، صوبائی وزیر کا کارروائی کا اعلان
کراچی کے ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی آؤٹ بریک کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 120 تک پہنچ گئی ہے جبکہ صوبائی وزیر سعید غنی نے ملوث افراد کے خلاف فرسٹ انفارمیشن پورٹ (ایف آئی آر) اور جیل کارروائی کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی کے …
Read More »بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال
مظفرآباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، جہاں کوہالہ پل پر قائم مقام صدر آزاد کشمیر و سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ استقبال کے موقع پر کارکنوں کی جانب سے “جئے بلاول، جئے زرداری” کے نعروں سے فضا گونج …
Read More »12 نوجوانوں کے ایران میں لاپتہ ہونے کا معاملہ، ایف آئی اے کی تحقیقات شروع
لاہور: اٹلی بھجوانے کے نام پر 12 نوجوانوں کے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے کے معاملے پر ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل لاہور نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ایف آئی اے نے واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف 3 الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں، مقدمات نمبر 672/26، 673/26 اور 674/26 درج کیے گئے ہیں، جن میں …
Read More »سیاسی لیڈران شہدا کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، بیرسٹر گوہر
راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سیاسی لیڈروں کو شہدا کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے، مولانا کی شہدا سے متعلق گفتگو سے متفق نہیں، سیاست دانوں کو جوش خطابت میں الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کرنی چاہیے۔ سیاسیتجزیہیہ بات انہوں ںے اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ عمران خان …
Read More »
THE PUBLIC POST