آزاد جموں و کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں مسلح شرپسندوں نے شہر کی مختلف عمارتوں پر مورچے بنا کر سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان آزاد جموں و کشمیر پولیس ایس ایس پی خاور علی شوکت نے پریس کانفرنس کے دوران تصدیق کی کہ مسلح جتھے عمارتوں میں پناہ لیے ہوئے …
Read More »پاکستان
پاکستانی فٹ بال ٹیم فیفا آسیان کپ میں حصہ لے گی
لاہور: پاکستان کی مردوں کی فٹ بال ٹیم پہلی بار فیفا کے زیرِ اہتمام آسیان کپ میں حصہ لے گی۔ ٹورنامنٹ رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں ہوگا، مارچ میں قومی خواتین ٹیم کی فیفا سیریز میں شرکت کے بعد اب مردوں کی قومی ٹیم بھی ستمبر میں فیفا آسیان کپ کے افتتاحی ایڈیشن میں حصہ لے کرملکی تاریخ رقم …
Read More »پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف میں تعاون کی مشترکہ حکمت عملی طے
لاہور: پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف میں تعاون کی مشترکہ حکمت عملی طے پا گئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی چلنے پر اتفاق ہوا ہے، پارلیمان کے اندر حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائےگا جبکہ آئندہ سیشن میں حکومتی اقدامات پر مشترکہ احتجاج بھی کیا جائے …
Read More »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء سری لنکا سے انگلینڈ روانہ
کولمبو: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء سری لنکا سے انگلینڈ روانہ ہو گئیں۔فاطمہ ثناء دی ہنڈریڈ میں برمنگھم فیونکس کی نمائندگی کریں گی، وہ دی ہنڈریڈ کھیلنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں، سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں فاطمہ ثناء نے پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت کی۔ واضح رہے دی ہنڈریڈ کی وجہ …
Read More »کراچی، نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی
کراچی: شہر کے علاقے عزیز آباد بلاک 8 میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کا بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 65 سالہ سمیع الدین رحمانی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی …
Read More »کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں میں چند مقامات پر بوندا باندی کا امکان
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب جب کہ مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر بوندا باندی کا امکان بھی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 33 سے 35 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ …
Read More »ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا، پاکستان کی ٹیم 211 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 120رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ تاروبا کے برائن لارا اکیڈمی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں پاکستان کے 8 کھلاڑی ڈبل فیگرز میں داخل نہ ہوسکے۔ اذان اویس، امام الحق اور شان مسعود 3۔ 3 …
Read More »پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں، حکومت نے ایک بار پھر اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا اور 29 جولائی کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بنائے گئے طریقہ کار کے تحت آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 29 جولائی …
Read More »کراچی کا کھلا نالہ 2 جانیں لے گیا،نوجوان جاں بحق اور 4 سالہ بچہ لاپتہ
شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی میں واقع نور اسلام مسجد کے قریب کھلے نالے میں گرکر ایک کمسن بچہ لاپتہ ہوگیا جبکہ اُس کو بچانے کی کوشش کرنے والا شخص جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں کو طلب کیا گیا۔ تاہم ریسکیو ٹیموں کے پہنچنے سے قبل …
Read More »کشمیر لاہور یا کشمور نہیں پاکستان کی شہ رگ بنے گا، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے حکمران اتحاد پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں جماعتوں کی وجہ سے حالات اس نہج پر پہنچے ہیں اور دونوں جماعتیں بڑے بڑے دعوے کر رہی ہیں لیکن کشمیر لاہور یا کشمور نہیں بنے گا بلکہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ بنے گا۔ راولپنڈی …
Read More »
THE PUBLIC POST