وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایف سی دیگر لاء فورس اداروں کی طرح کام کرے گی، ایف سی نے سیکیورٹی سے متعلق بے پناہ کام اور قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان نے ایف سی کی تشکیل نو کا فیصلہ کیا، قیام پاکستان کے بعد ایف سی فیڈرل حکومت کے تحت کام …
Read More »پاکستان
لکی مروت: جوہڑ میں نہاتےہوئے 4 بچے ڈوب گئے
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں جوہڑ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق خیبر پختونخوا میں لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ کوہاٹ میں 5 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ریسکیو حکام نے بتایا کہ …
Read More »کراچی چیمبر کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کا بھی ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
کراچی(پبلک پوسٹ)ملک کی تمام گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز نے تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کے سربراہ ملک شیر خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپورٹ برادری تاجروں کے ساتھ ہے، 19 جولائی کو ملک میں کہیں بھی کوئی سپلائی یا کوئی گاڑی نہیں …
Read More »آسان ٹیکس گوشواروں سے تنخواہ دار طبقہ زیادہ مستفید ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی سہولت کے لیے ٹیکس گوشواروں کو ڈیجیٹل، مختصر اور مرکزی ڈیٹا بیس سے منسلک کرکے آسان ترین بنا دیا گیا ہے، اب نئے آسان ٹیکس گوشواروں سے تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ مستفید ہوگا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ٹیکس نظام کی اصلاحات کے مثبت ثمرات وزیرِ خزانہ، …
Read More »کراچی میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آئندہ 3روز ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش کا امکان
کراچی: شہر قائد میں 3 روز کے دوران بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ موسم زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر علاقوں میں مون سون کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ آئندہ تین روز کے دوران جیکب آباد، کشمور، گھوٹکی، قمبر شہداد کوٹ، سکھر، لاڑکانہ، …
Read More »الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی تقسیم کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کی تقسیم سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کے پی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کی بحالی کے معاملے کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، جے یو آئی، اے این پی …
Read More »شوگر ملز مالکان کا گٹھ جوڑ چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار
شوگر ملز مالکان کا گٹھ جوڑ چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے جب کہ ماضی سے اب تک تگڑا مافیا حکومت کو اضافی اسٹاک کے نام پر چینی برآمد پر مجبور کرتا آرہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ابھی بھی یہ گٹھ جوڑ اضافی اسٹاک کے نام پر برآمد کی اجازت لیکر قیمتوں کو کنٹرول …
Read More »کراچی پولیس نے نوجوان پر تشدد کیس میں نامزد سلمان فاروقی کیخلاف مقدمہ ختم کردیا
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ڈیفنس میں سرعام نوجوان پرتشدد کے مقدمے میں پولیس کی سی کلاس کی رپورٹ کو ریکارڈ کا حصہ بنالیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو گذری پولیس نے مقدمہ ختم کرنے کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ پولیس رپورٹ میں کہا گیا کہ متاثرہ نوجوان دھیرج عرف دھن راج ملزمان کیخلاف کارروائی نہیں چاہتا نوجوان …
Read More »عدت پوری ہوتے ہی بیوہ بھابھی دیوروں کے ہاتھوں قتل، مقدمہ درج، ملزمان فرار
میانوالی میں بیوہ بھابی کو دیوروں نے گلا دبا کر قتل کر دیا، واقعے کے بعد فرار ہونے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق شہید ایف سی سپاہی عطا اللّٰہ شاہ کے تین بھائی واجبات اور مالی فوائد کی رقم حاصل کرنے کے لیے اس کی بیوہ پر دباؤ ڈالتے …
Read More »کراچی: موٹرسائیکل سوار نوجوان پر تشدد کا معاملہ،سلمان فاروقی کے خلاف پولیس نے مقدمہ ختم
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ڈیفنس میں موٹرسائیکل سوار نوجوان پر تشدد کرنے والے سلمان فاروقی کے خلاف پولیس نے مقدمہ ختم کر دیا۔ پولیس کی جانب سے ڈیفنس میں موٹر سائیکل سوار نوجوان پر تشدد کرنے والے ملزم سلمان فاروقی کے خلاف مقدمہ ختم کر دیا گیا ہے۔ گزری پولیس نے کراچی کی عدالت میں مقدمہ ختم کرنے …
Read More »
THE PUBLIC POST