پاکستان

لوئر کرم:گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری،خاندان کے 8 افراد جاں بحق

کوہستان کے علاقے لوئر کرم میں گزشتہ روز گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہونے والوں کی آج نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ کوہستان حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی نماز جنازہ گاؤں سہال میں ادا کردی گئی، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ واضح …

Read More »

نقل کی روک تھام کےلیے انتظامات کر رکھے ہیں:چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی

کراچی (پبلک پوسٹ )نقل کی روک تھام کےلیے انتظامات کر رکھے ہیں: چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی غلام حسین سوہو کا کہنا ہے کہ نقل مافیا کی روک تھام کے لیے انتظامات کر رکھے ہیں۔ کراچی میں انٹر امتحانات سے متعلق پریس کانفرنس میں چیئرمین غلام حسین نے کہا کہ 5 مئی سے انٹر بورڈ کے امتحانات …

Read More »

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 37 روپے 80 پیسے سستا

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر سستا کر دیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 37 روپے 80 پیسے سستا کیا گیا ہے۔ایل پی جی کے 11.8کلوگرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 2892روپے 91 پیسے مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے …

Read More »

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے …

Read More »

عمران خان ہر وقت تسبیح پر کیا پڑھتے رہتے ہیں؟

سابق وزیراعظم عمران خان کے ہاتھ میں پہنی ہوئی انگوٹھی اور تسبیح ہمیشہ ہی موضوع بحث رہے ہیں کہ انہوں نے انگوٹھی چھوٹی انگلی میں ہی کیوں پہن رکھی ہے اور آخر وہ تسبیح پر ہر وقت کیا پڑھتے رہتے ہیں۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے سینیئر صحافی ندیم ملک نے ایک پوڈ کاسٹ میں کہا ہے کہ عمران …

Read More »

پہلگام واقعے پر پاکستان کی سفارتی کامیابی اور بھارت کی سفارتی ہزیمت، وجوہات کیا ہیں؟

پہلگام واقعے پر دنیا اور سفارتی ماہرین، پاکستان کو سفارتی محاذ پر کامیاب قرار دے رہے ہیں جبکہ بھارت اِس بار سفارتی محاذ پر برے طریقے سے ناکام ہوا ہے۔ اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پہلگام واقعے پر جو قرارداد سامنے آئی اُس میں اِس واقعے کو جموں و کشمیر کے تناظر میں دیکھا گیا، نہ کہ ایک بھارتی علاقے …

Read More »

ایٹمی دھماکے کرنے کا فیصلہ صرف اورصرف نوازشریف کا تھا: مشاہد حسین

1998 میں پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے وقت وفاقی وزیر اطلاعات کا عہدہ رکھنے والے مشاہد حسین کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ صرف اور صرف نواز شریف حکومت کا تھا اور اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ اور سروس چیفس کا کوئی پریشر نہیں تھا۔ وی نیوز ایکسکلوسیو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے بتایا کہ انہوں …

Read More »

کراچی مشتعل شہریوں کے بدترین تشدداور جلانے سے ڈاکو ہلاک

نیو کراچی میں مشتعل شہریوں نے ڈاکو کو تشدد کے بعد جلاکر ہلاک کردیا۔ نیو کراچی صنعتی ایریا تھانے کے علاقے سیکٹر الیون جی گودھرا کالونی بسم اللہ ہوٹل کے قریب دکان میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر مسلح ڈکیتوں کی فائرنگ سے 2 دکاندار زخمی ہوگئے۔ ایک مبینہ ڈکیت کو شہریوں نے پکڑ لیا جبکہ ایک ڈکیت …

Read More »

پاک بھارت کشیدگی کے دوران ایسا کیا ہوا کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی آگئی؟

پاک بھارت کشیدگی میں امریکی مداخلت کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچیبج میں کاروبار کا اختتام زبردست تیزی پر ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 2787 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 14 ہزار 113 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا، 100 انڈیکس دوران ٹریڈنگ 3200 سے زائد پوائنٹس پلس ہوکر 2 نفسیاتی حدیں عبور کرگیا۔ انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 …

Read More »

شادی کا جھانسا؛ یونیورسٹی کی طالبہ کیساتھ 2سال سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

شادی کا جھانسا؛ یونیورسٹی کی طالبہ کیساتھ 2 سال سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ملزم لڑکی کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کے ساتھ تشدد بھی کرتا رہا، پولیس یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ شادی کا جھانسا دے کر 2 سال سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حکام نے کیس کا نوٹس لیتے ہوئے …

Read More »