میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ رات گئے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے آئی آئی چندریگر روڈ، کھارادر، میٹھادر اور اولڈ سٹی ایریا کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور شہر میں جاری بیوٹیفکیشن اور دیگر ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا، …
Read More »پاکستان
کراچی میں سگ گزیدگی کا ایک اور واقعہ، 24 سالہ نوجوان جاں بحق، تعداد 18 ہوگئی
کراچی: شہر قائد میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے متاثر ایک اور شہری آوارہ کتوں کا شکار ہوگیا۔قیوم آباد کا 24 سالہ نوجوان شہریار ریبیز کے باعث جناح اسپتال میں انتقال کرگیا۔ شہریار کو 2 ماہ قبل آوارہ کتے نے کاٹا تھا، تاہم کتے کے کاٹنے کے بعد اس نے ریبیز سے بچاؤ کی ویکسین نہیں لگوائی۔ شہریار کو …
Read More »سندھ پولیس کی اسلحے اور گولیوں کے خول کا تجزیہ کرنیوالی مشین آئی بی آئی ایس 3 سال سے بند
سندھ پولیس کے فارنزک یونٹ میں اسلحے اور گولیوں کے خول کا جدید سائنٹیفک طریقے سے تجزیہ کرنے والی مشین آئی بی آئی ایس 3 سال سے بند ہے۔ میر رضا قتل سمیت سیکڑوں کیسز میں اسلحے اور گولیوں کے خول کا سائنسی بنیادوں پر تجزیہ نہیں کیا جا سکا۔ میر رضا کیس میں مینوئل طریقے سے صرف یہ رپورٹ …
Read More »ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما کانئے صوبوں کے قیام پر پیپلزپارٹی کو مناظرے کا چیلنج
کراچی: ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر پیپلزپارٹی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔زاہد ملک نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کے سامنے ایم کیو ایم کے قائدین کا سامنا کرے اور جواب دے کہ وہ پنجاب میں نئے صوبوں کی حمایت جبکہ سندھ میں اس کی مخالفت کیوں کرتی ہے۔ …
Read More »حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی جبکہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، جس کا نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے میکنزم کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے …
Read More »حوثی باغیوں کے حملے میں جاں بحق اور زخمی پاکستانیوں کو وطن روانہ کر دیا گیا
بحیرۂ احمر میں یمنی حوثی باغیوں کے تجارتی بحری جہاز پر حملے میں جاں بحق ہونے والے دو پاکستانیوں کی میتیں اور زخمی ہونے والے 6 پاکستانیوں کو وطن روانہ کردیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہریوں عمیر افضل اور محمد اکرم کی میتیں پہلے یمن سے سعودی عرب منتقل کی گئیں جہاں سے انہیں سعودی ایئرلائن کی پرواز …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور کشیدگی کے خاتمے کے لیے سیاسی و سفارتی راستے تلاش کرنے سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی اس گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے حالیہ سفارتی پیش رفت کا …
Read More »کراچی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
کراچی: ڈیڑھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کے ملزم کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی مزمل علی سومرو کی عدالت میں ڈیڑھ سالہ بچی ایزل کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں پولیس نے ملزم منان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔ …
Read More »پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان کردیا۔ ون ڈے ٹرائی سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی سی) کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 9، 11 اور 13 اکتوبر کو راولپنڈی میں ہوں گے۔ انگلینڈ، …
Read More »اسلام آباد: غیر اخلاقی مواد تیار کرنے والا ایک اور کال سینٹر پکڑا گیا، مزید 275 غیرملکی گرفتار
اسلام آباد: ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے نے ایک اور مشترکہ چھاپے میں غیر قانونی کال سینٹر چلانے والے 275 غیرملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق تمام ملزمان کو اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین تھری سے گرفتار کیا گیا ہے، غیرملکی ملزمان چین سمیت دیگر ممالک سے تعلق رکھتے ہیں، کال سینٹر انتظامیہ …
Read More »
THE PUBLIC POST