پاکستان

سونے کی قیمتوں میں ایک روزہ کمی کے بعد دوبارہ اضافہ

کراچی (پبلک پوسٹ)سونے کی قیمتوں میں ایک روزہ کمی کے بعد دوبارہ اضافہ فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 44 ہزار 200 روپے کی سطح پر آگئی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک روزہ کمی کے بعد دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37 ڈالر اضافے سے 3 …

Read More »

مودی کے دن گنے جاچکے اس کیخلاف بھارتی پارلیمنٹ کے اندر، باہر تنقید کا سیلاب آیا ہوا ہے، خواجہ آصف

مودی کے دن گنے جاچکے اس کیخلاف بھارتی پارلیمنٹ کے اندر، باہر تنقید کا سیلاب آیا ہوا ہے، خواجہ آصفمودی پر پارلیمنٹ کے اندر اور باہر تنقید کا سیلاب آیا ہوا ہے، مودی نے اپنے خطاب میں چیزوں کو سمیٹنے کی کوشش کی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف پارلیمنٹ کے …

Read More »

شیروں کی ایک ہی دھاڑ میں سندور گیا تیرا بھاڑ میں،ابرار الحق کا افواج پاکستان کی نام نیا نغمہ ریلیز

پاکستان کے عالمی شہریت یافتہ گلوکار ابرار الحق نے اپنے نئے ملی نغمے کو افواج پاکستان کی بھارت کیخلاف کامیابی کے نام کردیا۔ 22 اپریل سے 9 مئی تک بھارت کی جانب سے لگائے گئے پہلگام واقعے کے الزامات اور جنگی جنون کو خاک میں ملانے پر پاک افواج کو قوم اور تمام فنکاروں کی جانب سے خوب سراہتے ہوئے …

Read More »

بنیان مرصوص پر فلم بنانے کا عندیہ، اورنگزیب احمدکا کردار کون نبھائے گا؟ بحث چھڑگئی

معروف پاکستانی ہدایتکار نبیل قریشی کا آپریشن بنیان مرصوص پر فلم بنانے کا عندیہ دے دیا۔ ہدایتکار نبیل قریشی نے عندیہ دیا ہے کہ وہ پاک فضائیہ کے حالیہ دفاعی آپریشن “بنیان مرصوص” اور اس میں اہم کردار ادا کرنے والے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد پر فلم بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ جس کے بعد ایئر وائس مارشل اورنگزیب …

Read More »

جب پاکستان نے بھارت کے خلاف منہ توڑ جوابی کارروائی کی تو امریکا متحرک ہوگیا، اسحاق ڈار

جب پاکستان نے بھارت کے خلاف منہ توڑ جوابی کارروائی کی تو امریکا متحرک ہوگیا، اسحاق ڈاربھارت کو پاک فوج کی جوابی کارروائی سے احساس ہوا کہ اس کے تمام تر اندازے غلط تھے، نائب وزیر اعظم نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی بھارت کو منہ توڑ جوابی کارروائی کے بعد …

Read More »

بھارت کا 6، 7مئی کی شب پاکستان پر بزدلانہ حملہ؛40 شہری اور11 جوان بھی وطن پر قربان

بھارتی مسلح افواج نے 6 اور 7 مئی 2025 کی شب پاکستان پر بزدلانہ حملے کرتے ہوئے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، جس میں پاک فوج کے 11 جوان اور خواتین و بچوں سمیت 40 شہری شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی بزدلانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 40 بے گناہ شہری شہید ہوئے …

Read More »

دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں گے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا اور دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔ برطانوی خبرایجنسی سے گفتگو میں وزیرخزانہ نے کہا کہ پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیئے، بھارت کویکطرفہ معطل …

Read More »

وزیراعظم کا آپریشن معرکہ حق کےشہدا اور زخمیوں کیلیے پیکیج کا اعلان

وزیراعظم کا آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلیے پیکیج کا اعلان شہید پاکستانی شہریوں کے ورثا کا ایک کروڑ دیے جائیں گے، حملے میں شہید مساجد کی تعمیر حکومت کرے گی، وزیراعظم وزیراعظم نے معرکۂ حق کے دوران شہید ہونے والوں کیلیے پیکیج کا اعلان کردیا۔ ا وزیراعظم کے اعلان کے تحت معرکہ حق میں شہید ہونے والے …

Read More »

ہمارے شہریوں اور سپاہیوں کی جرأت و قربانی پاکستان کی سلامتی کی بنیاد ہے، آرمی چیف

ہمارے شہریوں اور سپاہیوں کی جرأت و قربانی پاکستان کی سلامتی کی بنیاد ہے، آرمی چیفجنرل عاصم منیر کا سی ایم ایچ کا دورہ ، معرکۂ حق کے دوران زخمی ہوئے جوانوں اور شہریوں کی عیادت آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا اور معرکۂ حق آپریشن بُنیان مرصوص کے دوران زخمی ہوئے جوانوں اور …

Read More »

11 سالہ طالب علم سے جنسی زیادتی 2 مجرموں کو14 سال قید، 2لاکھ جرمانے کی سزا

راولپنڈی میں11 سالہ طالب علم سے جبری زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا جس میں 2 مجرمان کو 14 ،14 سال قید اور 2، 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کہا کہ جرمانہ ادا نا کرنے پر مزید 6، 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی، …

Read More »